بالی وڈ اداکار راجپال یادیو گرفتار، تہاڑ جیل منتقل

نئی دہلی(6 فروری 2026): بالی وڈ اداکار راجپال یادیو نے چیک باؤنس کیس میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ بالی ووڈ کے مشہور اداکار راجپال یادیو نے جمعرات کی شام 4 بجے تہاڑ جیل حکام کے سامنے خود سپردگی کر دی ہے۔ یہ قدم دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے میسرز مرلی پروجیکٹس پرائیویٹ … بالی وڈ اداکار راجپال یادیو گرفتار، تہاڑ جیل منتقل پڑھنا جاری رکھیں