رمضان المبارک کا چاند پاکستان میں کس تاریخ کو نظر آئے گا؟

اسلام آباد: پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 28 فروری یا یکم مارچ کو نظر آئے گا، شعبان المعظم کا چاند آج نظر آگیا ہے۔ شعبان المعظم کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے بعد آج شعبان کا چاند نظر آنے کی تصدیق کی گئی، چیئرمین رویت ہلال … رمضان المبارک کا چاند پاکستان میں کس تاریخ کو نظر آئے گا؟ پڑھنا جاری رکھیں