بانی پی ٹی آئی کو آفر کی ہے یا نہیں؟ رانا ثنا اللہ نے بتادیا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے بانی پی ٹی آئی کو کوئی آفر نہیں کی اگر محسن نقوی نے کی ہے تو وہ بتاسکتے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’خبر‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا … بانی پی ٹی آئی کو آفر کی ہے یا نہیں؟ رانا ثنا اللہ نے بتادیا پڑھنا جاری رکھیں