تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

اتحادیوں نے ہماری رائے کی حمایت نہیں کی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اتحادیوں نے ہماری رائے کی تائید نہیں کی ہے۔

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اتحادیوں نے ہماری رائے کی تائید نہیں کی، ہم پھر بھی اپنے اتحادیوں کا ساتھ دیں گے، اتحادیوں کے فیصلے سے اتفاق کیا کیونکہ وہ اکثریت میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اتحادی کہتے ہیں مشکل فیصلے لیں، 70 روپے ڈیزل، 40 روپے پٹرول مہنگا کرنا آسان فیصلہ تھا، مشکل فیصلہ یہ ہے کہ ہم نے پٹرول کی قیمتیں نہیں بڑھائیں، ہمیں پہلے دن سے پتہ ہے کہ کیا کرنا ہے، جو نہیں کرنا وہ ہم نہیں کریں گے، آج رات تک وزیراعظم اس معاملے پر فیصلہ کرلیں گے۔

Comments

- Advertisement -