’’بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے پاکستان آ کر تحریک میں حصہ لیا تو انھیں برطانوی سفارتخانہ ہی بازیاب کرا پائے گا‘‘

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آ کر تحریک میں شامل ہوئے تو انھیں گرفتار کر لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں مسلم لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی … ’’بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے پاکستان آ کر تحریک میں حصہ لیا تو انھیں برطانوی سفارتخانہ ہی بازیاب کرا پائے گا‘‘ پڑھنا جاری رکھیں