سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات کے بچپن کی تصویر وائرل ہوجاتی ہیں جسے دیکھ کر مداح بھی حیران رہ جاتے ہیں کہ ان کے پسندیدہ فنکار بچپن کے کس طرح نظر آتے ہیں۔
حال ہی میں بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رنبیر کپور کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی تصاویر سے تیار خوبصورت ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔
ویڈیو رنبیر کی ہنستی مسکراتی تصاویر پر مشتمل بچپن کے یادگار لمحوں کی ہے۔
رنبیر کپور کی اس ویڈیو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ حال ہی میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھے جبکہ شادی کے بعد ان کی فلم براہمسٹرا ریلیز کی جائے گی۔
رنبیر کی شادی کے بعد ریلیز ہونے والی فلم ’شمشیرا‘ بُری طرح فلاپ ہوئی ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ ان کی شادی کے بعد کی فلمیں کتنی کامیاب ہوتی ہیں یہ تو وقت ہی بتائے گا۔
Comments
- Advertisement -