تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

ممبئی: بالی وڈ اسٹار رنبیر کپور نے حاملہ ہونے کی وجہ سے اہلیہ عالیہ بھٹ کے وزن پر تبصرہ کرنے پر مداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ہاں رواں سال پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے جبکہ اداکار جوڑی 9 ستمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’براہمسترا‘ میں ساتھ نظر آئیں گے۔

مزید پڑھیں: عالیہ بھٹ پر تنقید کرنے والوں کو رنبیر کپور کا جواب

فلم کی تشہیر کے لیے منعقد تقریب میں رنبیر کپور نے کہا: ’میں اپنی اہلیہ سے زندگی میں موجود تمام چیزوں سے زیادہ پیار کرتا ہوں۔ عالیہ کے بڑھتے وزن پر میرا تبصرہ مزاحیہ ثابت نہیں ہوا اور مجھے پر تنقید کی گئی‘۔

اداکار نے بتایا کہ جب عالیہ بھٹ کے سامنے یہ تبصرہ کیا تو ہو ہنسنے لگی اور لطف اندوز ہوئیں، میں ہر اس مداح سے معافی مانگتا ہوں جنہیں میرا مزاحیہ تبصرہ پسند نہیں آیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ranbir Kapoor✨ (@ranbirkapoor143_)

Comments

- Advertisement -