نان کسٹمز پیڈ اشیا کی اسمگلنگ میں ملوث 9 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز اور کسٹمز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کے دوران نان کسٹمز پیڈ اشیا کی اسمگلنگ میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجر ز اور کسٹمز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر سندھ بلوچستان بارڈر پر واقع حب چیک پوسٹ، حب ریور روڈ، اتحاد ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن منگھو … نان کسٹمز پیڈ اشیا کی اسمگلنگ میں ملوث 9 ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں