نبیل گبول سے رینجرز کی لیاری گینگ وارسےمتعلق پوچھ گچھ،ذرائع -
The news is by your side.

Advertisement

نبیل گبول سے رینجرز کی لیاری گینگ وارسےمتعلق پوچھ گچھ،ذرائع

کراچی: سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول سے رینجر ز نے چھ گھنٹے پوچھ گچھ کی۔

ذرائع کے مطابق رینجرز نے نبیل گبول کو تفتیش کیلئے طلب کیا تھا ، نبیل گبول سے رینجرز کی لیاری گینگ وارسےمتعلق پوچھ گچھ کی حکام نے عزیر بلوچ اور غفارذکری سےمتعلق سوالات کئے۔

ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے نبیل گبول تفتیش کے لئے دوبارہ بھی طلب کرسکتے ہیں۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں