رنویر الہٰ آبادیہ نے تحریری معافی مانگ لی
بھارتی یوٹیوبر و پوڈکاسٹر رنویر الہٰ آبادیہ نے تحریری معافی مانگ لی اور یقین دہانی کرائی کہ آئندہ وہ خواتین سے متعلق گفتگو میں احترام ملحوظ خاطر رکھیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعے کو رنویر الہٰ آبادیہ اور اپوروا مکھیجا نیشنل کمیشن فار ویمن (این سی ڈبلیو) کے سامنے پیش ہوئے جہاں انہوں نے … رنویر الہٰ آبادیہ نے تحریری معافی مانگ لی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں