پاکستان میں بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا ہم شکل -
The news is by your side.

Advertisement

پاکستان میں بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا ہم شکل

اگر آپ بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو پسند کرتے ہیں تو دل تھام کر بیٹھے کیونکہ پاکستانی نوجوان کی مشابہت کا یہ عالم ہے کہ آپ بھی دیکھ کر حیران رہ جائے، نوجوان کو کوئی بھی دیکھتے ہی رنویر سنگھ سمجھنے لگے گا۔

r-post-14

r-post-3

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بھارتی اداکار رنویر سنگھ کا ہم شکل منظر عام پر آگیا ، پاکستانی نوجوان جو فیصل آباد کا رہائشی ہے ، حماد شعیب نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کی، جیسے دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ حماد شعیب نہیں بلکہ رنویر سنگھ ان تصاویر میں موجود ہیں۔

r-post-8

r-post-2

سوشل میڈیا پر آتے ہی ان تصاویر نے دھوم مچا دی اور سب کا یہی کہنا ہے کہ حماد شعیب رنویر سنگھ سے بے حد مشابہت رکھتے ہیں، وہی بالوں کا اسٹائل ، ڈارھی یہاں تک کے قد بھی ایک جیسا۔

r-post-1

r-post-11

حماد شعیب کا کہنا ہے کہ اکثر لوگ میری تعریف کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ تم بلکل بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ جیسے لگتے ہو، مجھے اچھا لگتا ہے ، جب لوگ مجھے بالی ووڈ اداکار کے ساتھ ملاتے ہیں ۔

پاکستانی نوجوان حماد شعیب نے حال ہی میں او لیول مکمل کیا ہے ۔

r-post-4

r-post-5

r-post-7

حماد شعیب نے بتایا کہ میں جب بھی آئینے میں دیکھتا ہوں ، تو مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میں رنویر سنگھ کی طرح نظر آتا ہوں اور میں کسی سے ملتا ہوں تو سب سے پہلے یہی بات سنے کو ملتی ہے تم رنویر سنگھ سے کتنی مشابہت رکھتے ہوں۔

r-post-6

r-post-12

r-post-13

r-post-9

r-post-10

It was completely a random dance on Kala chashma. #Dholki #itriedmybest #kalachashma

A video posted by Hammad Shoaib (@hammadshoaib1) on

Beat pe booty. #beatpebootychallenge #bollywooddance #random

A video posted by Hammad Shoaib (@hammadshoaib1) on

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں