منگل, مارچ 17, 2026
اشتہار

مرغوں کی نایاب نسل! دیکھنے والے دنگ رہ گئے

اشتہار

حیرت انگیز

خوبصورت اور نایاب نسل کے مرغوں کی افزائش نسل میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ایسے ایسے نایاب مرغے منظر عام پر آرہے ہیں جنہیں دیکھ کر انسان آنکھ دنگ رہ گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں مرغوں کی ایک ایسی نایاب نسل سامنے آئی ہے جس کی پونچھ 10 میٹر سے زیادہ لمبی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مرغے میں ایسے جنیات پائے جاتے ہیں جس کے باعث اس کے پر یا پونچھ کے بال جھڑتے بھی نہیں اور ان کی بہترین نشونما بھی ہوتی ہے۔

مرغوں کی اس نسل کو اوناگادوری کہا جاتا ہے جو سترہویں صدی میں جاپان کے صوبے توسا میں شنکوکو جزیرے میں پیدا ہوئی تھی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں