تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس سپریم...

لذیذ اور خوش ذائقہ رس ملائی بنانے کی آسان ترکیب

اجزاء۔
خشک دودھ۔ 1 کپ
انڈا پھینٹا ہوا۔ 1 عدد
تیل۔ 3۔4کھانے کے چمچ
بیکنگ پاﺅڈر۔ ¼ چائے کا چمچ
دودھ۔ 1 لیٹر
چینی۔ 1 کپ
پستہ بادام ۔ 10-15 دانے

ترکیب۔

خشک دودھ، انڈا، بیکنگ پاﺅڈر اور تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں جب مکس ہو جائے تو اسکی بالز بنا لیں، ایک دیگچی میں دودھ ابال لیں اور ساتھ چینی شامل کردیں, دس سے بارہ منٹ پکائیں اور گاڑھا کر لیں۔

اس کے بعد وہ بالز شامل کرلیں۔ان رس ملائیوں کے ساتھ مزید 5 منٹ پکائیں اور پھر ٹھنڈا کر لیں، اب ایک پیالے میں نکال کر پستہ بادام سے گارنش کرلیں اور مہمانوں کو پیش کریں۔

Comments

- Advertisement -