راشد لطیف نے کس کھلاڑی کی بطور کپتان حمایت کردی

سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے دورہ نیوزی لینڈ میں آل راؤنڈر شاداب خان کو کپتان بنانے کی حمایت کردی۔ چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی کے بعد دورہ نیوزی لینڈ کے لیے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ … راشد لطیف نے کس کھلاڑی کی بطور کپتان حمایت کردی پڑھنا جاری رکھیں