بھارت: اے ٹی ایم میں چوہوں نے گھس کر لاکھوں روپے کُتر ڈالے

آسام: بھارتی ریاست آسام کے بینک کی اے ٹی ایم میں گھس کر چوہوں نے 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے نوٹ کُتر ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں جب بینک کی ایک خراب اے ٹی ایم مشین کو ٹھیک کرنے کے لیے کھولا گیا تو ٹیکنیشنز یہ دیکھ کر حیران رہ … بھارت: اے ٹی ایم میں چوہوں نے گھس کر لاکھوں روپے کُتر ڈالے پڑھنا جاری رکھیں