تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ضلع کے تمام تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 16 دسمبر کو ضلع بھر … تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں