راولپنڈی، گھرمیں فائرنگ سے تین بہنیں اور بھائی جاں بحق

راولپنڈی: پنجاب کے شہر راولپنڈی میں دیور نے اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر بھابھی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین بہنیں اور بھائی جاں بحق ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے ڈھوک کمال دین میں پسند کی شادی کے بعد … راولپنڈی، گھرمیں فائرنگ سے تین بہنیں اور بھائی جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں