افتخاراحمد کس نمبر پر بیٹنگ کرنا چاہتے ہیں؟

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کے لیے تیار ہوں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم اس وقت پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان میں موجود ہے۔گرین شرٹس کو سیریز میں اب تک 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ پنڈی … افتخاراحمد کس نمبر پر بیٹنگ کرنا چاہتے ہیں؟ پڑھنا جاری رکھیں