جج ہمایوں دلاور کو اوایس ڈی بنائے کی اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو اوایس ڈی بنائے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق جج ہمایوں دلاور 16اگست کو پاکستان واپس پہنچے اور 17اگست کوجج نے چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کو خط لکھا۔ جج ہمایوں دلاور کیجانب سے لکھےگئےخط … جج ہمایوں دلاور کو اوایس ڈی بنائے کی اصل وجہ سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں