جمعہ, اپریل 10, 2026
اشتہار

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی دوبارہ تعمیر

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مین رن وے کی دوبارہ تعمیر کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق اپ گریڈیشن سے رن وے ایک ہزار فٹ بڑھ کر 11500 فٹ طویل ہوجائے گا۔ مین رن وے کی دوبارہ تعمیر کےمنصوبہ پر عید کے بعد کام شروع ہوجائےگا۔

کنٹریکٹ پر دستخط کی تقریب سول ایویشن ہیڈکواٹرز میں ہوئی۔ دوبارہ تعمیر کے بعد کیٹیگری فورایف تک کے وائیڈ باڈی جہاز رن وے استعمال کر سکیں گے۔

بہتر ایئر سائیڈ انفراسٹرکچر بڑھتے مسافروں اور فلائیٹس کے دباؤ سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہو گا۔ رن وے کو سینٹرلائن لائٹس اور کیٹ ون ایئر فیلڈ لائٹنگ سسٹم سے لیس کیا جائے گا۔

+ posts

محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں