سندھ پولیس میں بھرتی کے خواہشتمند افراد کے لیے اچھی خبر

لاڑکانہ: وزیر داخلہ سندھ ضیا النجار نے سندھ پولیس میں بھرتی کے خواہشمند افراد کو خوشخبری سنادی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ضیا النجار کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس میں 50 ہزار نئے اہلکار بھرتی کرنے جارہے ہیں، لاڑکانہ میں ون فائیو کی جگہ ذوالفقار فورس بنائی جارہی ہے جنہیں … سندھ پولیس میں بھرتی کے خواہشتمند افراد کے لیے اچھی خبر پڑھنا جاری رکھیں