پیر, اگست 10, 2026
اشتہار

سابق چیئرمین نیب کیخلاف ریفرنس خارج

اشتہار

حیرت انگیز

سپریم جوڈیشل کونسل نےسابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس خارج کر دیا.

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس خارج کر دیا گیا۔

جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کئےجانے کے وقت جوڈیشل کونسل انکوائری کافورم نہیں تھا۔ نیب ترامیم کے بعد 2022 سے چیئرمین نیب کیخلاف شکایات کا فورم سپریم جوڈیشل کونسل ہے

سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کیخلاف شکایتی ریفرنس 2019 میں دائر کیے گئے تھے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں