جمعہ, جولائی 17, 2026
اشتہار

ادوایات کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کا ریفرنس واپس

اشتہار

حیرت انگیز

ادوایات کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کا ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا گیا.

ریفرنس واپس ہونے سے سابق پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹر محمدعلی کو ریلیف ملا ہے۔ احتساب عدالت نے ادویات کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کا ریفرنس واپس بھیج دیا ہے۔

احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے احکامات جاری کیے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔

ڈاکٹر محمد علی جانب سے وکیل بیرسٹر قاسم نواز عباسی نے دلائل دیے۔ وکیل نے کہا کہ ریفرنس نئے ترمیمی ایکٹ کے تحت احتساب عدالت کےدائرہ اختیار میں نہیں عدالت ریفرنس نیب کو واپس بھیجے یا خارج کردے۔

واضح رہے کہ سابق سیکرٹری ارشد فاروق فہیم پہلے ہی کیس میں بری ہو چکے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں