جمعرات, مئی 14, 2026
اشتہار

امریکا سے تعلقات ہماری طاقت نہیں کمزوری بن چکے، کینیڈا

اشتہار

حیرت انگیز

کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کا کہنا ہے کہ امریکا سے قریبی تعلقات اب ہماری طاقت نہیں کمزوری بن چکے ہیں۔

امریکا سے تعلقات کے تناؤ بھرے ماحوال میں کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ ہم خطرات کو نظرانداز کر کے سیکیورٹی حاصل نہیں کر سکتے، چیلنجز کو چھپانے کے بجائے قوم کے سامنےسچائی بیان کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ امریکی ٹیرف سے ہماری آٹو، اسٹیل اور لکڑی کی صنعتیں براہ راست خطرے میں ہیں ماضی میں بھی امریکی جارحیت کا مقابلہ کیا اور اب بھی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہو گا۔

ایران جنگ، کینیڈا کے وزیرِ اعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

کینیڈین وزیراعظم نے دوٹوک پیغام دیا کہ اپنا مستقبل اس امید پر داؤ پر نہیں لگا سکتے کہ حالات خودبخود ٹھیک ہو جائیں گے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں