بجلی صارفین کو ریلیف IMF کی اجازت سے مشروط

وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین کو ریلیف آئی ایم ایف کی اجازت سے مشروط کر دیا۔ آئی ایم ایف کی رضامندی سے ہی صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں ریلیف کے لیے نگراں وزیرخزانہ آئی ایم ایف کو آن بورڈ لے … بجلی صارفین کو ریلیف IMF کی اجازت سے مشروط پڑھنا جاری رکھیں