تازہ ترین

سعودی وفد آج اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کرے گا

اسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن...

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

پشاور : فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں...

سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان...

حکومت کل سے پٹرول مزید کتنا مہنگا کرنے جارہی ہے؟ عوام کے لئے بڑی خبر

راولپنڈی : پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان...

مبینہ آڈیو لیک پر وزیر مذہبی امور کی وضاحت

مفتی عبدالشکور نے ڈی جی حج کی تعیناتی سے متعلق صنفی امتیاز کے الزام سے انکار کر دیا۔

مفتی عبدالشکور نے واضح کیا ہے کہ اسلامی تعلیمات اور آئین سے انحراف کیسے کر سکتا ہوں؟ انٹرویو پینل میں افسران کی رائے پر کیسے اثرانداز ہو سکتا ہوں؟

انہوں نے کہا کہ آئینی عہدہ پر بیٹھ کر خواتین کیساتھ صنفی امتیاز کا تصور نہیں کر سکتا ہمارے معاشرے میں خواتین کو میسر حقوق دوسرے معاشرے سے زیادہ ہیں مبینہ آڈیو میں انٹرویو کے بعد کی غیررسمی گفتگو کو کاٹ کر پیش کیا گیا۔

مفتی عبدالشکور کا کہنا تھا کہ بےبنیاد الزامات کے باوجود خاتون افسر کی عزت واحترام کرتاہوں خاتون افسر نے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے عدالتی فیصلہ قبول ہو گا یڈیانےعورت کارڈ استعمال کرتےہوئےسنسنی پیدا کی، خاتون نے تعیناتی کیلئےسیاسی طور پر اثرانداز ہونےکی کوشش کی۔

وزیرمذہبی امور کا کہنا تھا کہ ڈی جی حج کی تعیناتی کیلئے ٹیسٹ اور انٹرویوز میں تمام قوانین دیکھے گئے ڈی جی حج کیلئے 3 امیدواروں میں سےحتمی انتخاب وزیراعظم کی صوابدید ہے حج 2023 قریب ہے خاتون افسر کی پٹیشن پر جلد فیصلے کی استدعا ہے۔

Comments

- Advertisement -