اہلیہ کے بیوٹی پارلر میں بجلی چوری پکڑے جانے پر معروف گلوکار کا لیسکو عملہ پر حملہ

لاہور : معروف گلوکار نے اہلیہ کے بیوٹی پارلر میں بجلی چوری پکڑے جانے پر لیسکو عملہ پر حملہ کردیا ، جس کے بعد گلوکار سمیت چار نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر میں مبینہ بجلی چوری کا واقعہ سامنے آیا، … اہلیہ کے بیوٹی پارلر میں بجلی چوری پکڑے جانے پر معروف گلوکار کا لیسکو عملہ پر حملہ پڑھنا جاری رکھیں