منگل, مئی 19, 2026
اشتہار

پوتے کے ساتھ گھر کے باہر بیٹھے ہوئے ریٹائرڈ ڈی ایس پی کو لوٹ لیا گیا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: شہر قائد میں لوٹ مار کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے کورنگی میں پوتے کے ساتھ گھر کے باہر بیٹھے ہوئے ریٹائرڈ ڈی ایس پی کو لوٹ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی کے ڈی اے سوسائٹی میں ریٹائرڈ ڈی ایس پی کو لوٹ لیا گیا، ڈکییٹ نے ڈی ایس پی الرحمان کے پوتے کے سر  پر پستول رکھ کر واردات کی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ملزمان ریٹائرڈ خلیل الرحمان سے موبائل فون اور نقدی و دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے، ریٹائرڈ ڈی ایس پی خلیل رحمان اپنے  پوتے کے ساتھ گھر کے باہر بیٹھے تھے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں