سولر پینلز اب رات میں بھی بجلی پیدا کرسکتے ہیں، لیکن کیسے؟

سولر پینلز دن کے اوقات میں بجلی پیدا کرتے ہیں اور رات میں یہ بجلی پیدا نہیں کرسکتے لیکن اب ایسے سولر پینلز تیار کرلیے گئے ہیں جو رات میں بھی بجلی پیدا کریں گے۔ امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے ایسے سولر پینل کو تیار کیا ہے جو رات کو بھی بجلی پیدا کرسکتے ہیں … سولر پینلز اب رات میں بھی بجلی پیدا کرسکتے ہیں، لیکن کیسے؟ پڑھنا جاری رکھیں