روضہ رسول ﷺ (ریاض الجنہ) میں رکنے کا دورانیہ مقرر

سعودی وزارت حج و عمرہ نے واضح کیا ہے کہ روضہ رسول ﷺ (ریاض الجنہ) میں ٹھہرنے کا دورانیہ 10 منٹ مقرر کیا گیا ہے۔ روضہ رسول ﷺ (ریاض الجنہ) میں نماز کی سہولت اور کسی بھی دشواری سے بچانے کے لیے انتظامیہ نے نیا طریقہ کار اختیار کیا ہے۔ اے آروائی نیوز براہِ راست … روضہ رسول ﷺ (ریاض الجنہ) میں رکنے کا دورانیہ مقرر پڑھنا جاری رکھیں