تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

دنیا کا مہنگا ترین سوپ، قیمت 3 لاکھ 39 ہزار روپے سے زائد مقرر

بیجنگ : چینی ریسٹورنٹ نے دنیا کا مہنگا ترین سوپ تیار کرلیا، جس کی مالیت 2 لاکھ روپے سے زائد بتائی جارہی ہے۔

آپ کے خیال میں بازار سے ملنے والے ایک پیالہ سوپ کی قیمت کتنی ہوگی؟ 100، 200، ڈھائی سو یا پانچ سو اور زیادہ سے زیادہ 1000 روپے سے زائد تو نہیں ہوسکتی۔

پاکستان اور بھارت جیسے ممالک میں سوپ عام طور پر موسم سرما میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے یا عموماً مریضوں کو پیش کیا جاتا ہے لیکن بہت سے ممالک ایسے بھی ہیں جہاں ہر سوپ شہریوں کی عام غذا کا حصہ ہے۔

چین میں قائم ریسٹورنٹ نے دنیا کے مہنگا ترین سوپ تیار کیا ہے، جس کی قیمت سُن پر آپ ششدرہ جائیں گے۔

چین میں قائم ریسٹورنٹ نے چھ ماہ قبل ہی میں اپنے مینیو میں شامل کیا گیا ہے، جس کی قیمت 13 ہزار 800 (3 لاکھ 39 ہزار روپے سے زائد) مقرر کی گئی ہے۔

اس بیف نوڈلز سوپ کی تیاری میں ریسٹورنٹ کے 12 شیف حصہ لیتے ہیں اور اس سوپ کے ایک پیالے کےلیے ایک ماہ قبل آرڈر دینا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : دنیا کا مہنگا ترین برگر! قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ دنیا کا مہنگا ترین سوپ ہے جس کی تیاری کےلیے مہنگے اجزا استعمال کیے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ مذکورہ سوپ کو 6 ماہ قبل ریستوران کے مینو میں شامل کیا گیا تھا ااور اب تک اس کے صرف آرڈرز بک کئے گئے ہیں۔

Comments

- Advertisement -