’کرکٹ پر دھیان دو میں کوئی مُنی نہیں جو بدنام ہوجاؤں گی‘
بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پنت اور اداکارہ اروشی روٹیلا کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر نے اس سے پہلے اروشی روٹیلا کو کہا تھا کہ سستی شہرت کے لیے لوگ کیا کیا کرتے ہیں بہن میرا پیچھا چھوڑ دو۔‘ اب اروشی روٹیلا نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ‘چھوٹے … ’کرکٹ پر دھیان دو میں کوئی مُنی نہیں جو بدنام ہوجاؤں گی‘ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں