جمعہ, جون 12, 2026
اشتہار

سردیوں میں ایل پی جی کی قلت کا خطرہ

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: سردیوں میں ایل پی جی کی قلت کا خطرہ بڑھ گیا۔

ذرائع کے مطابق ڈالر کی کمی اور ایل سیز نہ کھلنا ایل پی جی کی درآمد میں رکاوٹ بن گئی۔ سوئی سدرن ایل پی جی کمپنی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

ایل پی جی کمپنی کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی درآمد کیلئے ابھی سےجہاز کی بکنگ کرانی ہو گی ایل پی جی امپورٹ کیلئے ایل سیز نہیں کھل رہیں۔

اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ کو ایل پی جی کی شارٹیج سےآگاہ کر دیا گیا ہے۔

ایل سیز نہ کھلنے کی وجہ سے پورٹ قاسم پر ایل پی جی جہاز سے ڈسچارجنگ میں دشواری کا سامنا ہے۔

+ posts

انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں