ریاض میٹرو سروس میں مسافروں کو کن 6 زبانوں میں رہنمائی ملے گی؟

سعودی عرب کے دارالحکومت میں شروع ہونے والی جدید سہولتوں سے آراستہ ریاض میٹرو سروس کے مسافروں کو 6 مختلف زبانوں میں رہنمائی مل سکے گی۔ اخبار 24 کے مطابق ریاض رائل کمیشن نے ’میٹرو ریاض ‘ میں مسافروں کی سہولت کے لیے عربی کے علاوہ 6 دیگر زبانوں کے ماہرین کی خدمات حاصل کی … ریاض میٹرو سروس میں مسافروں کو کن 6 زبانوں میں رہنمائی ملے گی؟ پڑھنا جاری رکھیں