تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

ریال کے نئے ریٹ جانیے!

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق جمعرات 30 جون 2022 کو سعودی ریال کا ‏ریٹ کیا ہے؟

پاکستان، انڈیا اور بنگلا دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ‏‏‏ہوگی اور ‏ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔

فوری(بینک الجزیرہ):54 روپے 85 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :53روپے 92 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):54 روپے 12 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 54 روپے 08 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:53 روپے 92 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):54 روپے 80 پیسے، فیس :15 ریال

Comments

- Advertisement -