یوزویندر چہل کے پیچھے چٹان کی طرح کھڑی ہوں، آر جے مہوش

آر جے مہوش نے بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کےلیے پھر سے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پیچھجے چٹان کی طرح کھڑی ہوں۔ بھارتی اسپنر کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں کے درمیان آر جے مہوش کی نئی پوسٹ سامنے آئی ہے، جس میں وہ یوزویندر چہل کی ٹیم پنجاب کنگز کو آئی … یوزویندر چہل کے پیچھے چٹان کی طرح کھڑی ہوں، آر جے مہوش پڑھنا جاری رکھیں