اے ٹی ایم مشین توڑ کر پیسے نکالنے کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی: مددگار 15 نے کراچی کے علاقے قائد آباد میں کارروائی کرتے ہوئے اے ٹی ایم مشین توڑ کر پیسے نکالنے کی کوشش کرنیوالاملزم گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کالر نے اطلاع دی کہ اے ٹی ایم میں ایک شخص موجود ہے اور الارم بج رہا ہے، مددگار 15 فوری طور پر موقع پر پہنچی … اے ٹی ایم مشین توڑ کر پیسے نکالنے کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں