امریکا سے تعلق رکھنے والے رابرٹ پریوسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب

ویٹی کن سٹی: رابرٹ پریوسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب ہوگئے، وہ امریکا سے تعلق رکھنے والے پہلے پوپ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 69 سالہ رابرٹ پریوسٹ جن کا تعلق امریکا سے ہے انھیں پوپ فرانسس کا جانشین مقرر کردیا گیا ہے، نئے پوپ رابرٹ پریوسٹ نہ صرف پہلے امریکی پوپ ہیں بلکہ مسیحوں … امریکا سے تعلق رکھنے والے رابرٹ پریوسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب پڑھنا جاری رکھیں