امریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل پر پابندی لگا دی

امریکی سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے اسقاط حمل پر پابندی لگا دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے Roe v Wade کو منسوخ کر دیا ہے جس کے تحت 5 دہائیوں سے خواتین کو قانونی حق حاصل تھا کہ وہ اسقاط حمل کروا سکتی ہیں۔ 1973میں اسقاط حمل کو … امریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل پر پابندی لگا دی پڑھنا جاری رکھیں