روہت شرما اور ویرات کوہلی کا مستقبل؟ بھارتی ہیڈ کوچ نے بڑی بات کہہ ڈالی

آسٹریلیا میں مسلسل ناکامیوں کے بعد کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کے مستقبل سے متعلق ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے اہم بات کہی ہے۔ بھارت کا دورہ آسٹریلیا سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد بارڈر گواسکر ٹرافی گنوانے کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ یہ سیریز جہاں کئی تنازعات کی وجہ سے یاد رہے گی۔ … روہت شرما اور ویرات کوہلی کا مستقبل؟ بھارتی ہیڈ کوچ نے بڑی بات کہہ ڈالی پڑھنا جاری رکھیں