ویڈیو: ’’بھلکڑ‘‘ روہت شرما چیمپئنز ٹرافی ہی بھول گئے

بھارتی کپتان روہت شرما جو چیزیں بھول جانے سے متعلق مشہور ہیں اس بار چیمپئنز ٹرافی جیت کر ٹرافی اٹھانا ہی بھول گئے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما جو مختلف ٹورنامنٹس میں کئی بار اپنی اہم چیزیں بھول چکے ہیں جس کے باعث قریبی لوگ انہیں بھلکڑ بھی کہتے ہیں۔ تاہم دبئی میں … ویڈیو: ’’بھلکڑ‘‘ روہت شرما چیمپئنز ٹرافی ہی بھول گئے پڑھنا جاری رکھیں