تنقید پر روہت شرما خاموش مگر ان کی اہلیہ میدان میں، گواسکر پر جوابی حملہ

بھارت کی مسسل ناکامیوں اور خراب بیٹنگ پرفارمنس کے باعث انڈین کپتان روہت شرما شدید تنقید کی زد میں ہیں جس کا جواب دینے ان کی اہلیہ میدان میں آ گئی ہیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نہ صرف اپنی بیٹنگ فارم بلکہ ٹیم کی مسلسل ناکامیوں کی وجہ سے شدید تنقید کی … تنقید پر روہت شرما خاموش مگر ان کی اہلیہ میدان میں، گواسکر پر جوابی حملہ پڑھنا جاری رکھیں