ذاتی گفتگو نشر کرنے پر روہت شرما ٹی وی چینل پر برس پڑے؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹی چینل اسٹار اسپورٹس پر برس پڑے جس کی وجہ ان کی ذاتی گفتگو کی ویڈیو کو نشر کرنا تھا۔ اسٹار اسپورٹس نے گزشتہ دنوں آئی پی ایل 2024 کی فرنچائز ممبئی انڈینز کے بیٹر روہت شرما کی اسٹیڈیم میں ذاتی بات چیت کی ویڈیو ریکارڈ کرکے اس کو نشر … ذاتی گفتگو نشر کرنے پر روہت شرما ٹی وی چینل پر برس پڑے؟ پڑھنا جاری رکھیں