پاکستانیوں سے بہت محبت ملتی ہے، روہت شرما

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی کرکٹ شائقین کی جانب سے بہت محبت ملتی ہے۔ روہت شرما جو مسلسل دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں پاکستانیوں کی جانب سے ملنے والی محبت کا ذکر کرتے ہوئے … پاکستانیوں سے بہت محبت ملتی ہے، روہت شرما پڑھنا جاری رکھیں