’رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں‘

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھی کھلاڑی  نے دعویٰ کیا ہے کہ رونالڈو اسلام میں دلچسپی رکھتے اور مسلمان ہونا چاہتے ہیں۔ پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جو سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے وابستہ ہونے کے باعث دو سال سے سعودیہ میں ہی فیملی کے … ’رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں