2014راؤنڈ اپ - ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar
The news is by your side.

Advertisement

2014راؤنڈ اپ

سال 2014 مختلف اُتار چڑھاو ،خوشی و غمی کے واقعات اور اپنی تمام تر یادوں کے ساتھ بلآخر رخصت ہو گیا ، سال کے 365 دنوں میں مختلف واقعات جنم لیتے رہے، پاکستان نے نوبل پیس پرائز جیسا اہم اعزاز بھی حاصل کیا لیکن اُسے بدترین دہشتگردی کا بھی سامنا رہا۔

اے آر وائی نیوز نے رواں سال ہونے والےاہم واقعات کی جھلکیاں یکجا کی ہیں،  شعبہ کھیل کی ہار جیت  ہو یا معیشت کا اُتار چڑھاو، سیاست کی گہما گہمی سے لیکر انٹرٹینمیٹ کی چٹ پٹی خبروں تک کا تمام احوال جانیئے ذیل کی رپورٹ میں۔

آئیئے سال 2014 کا سفر ایک بار پھر سے شروع کرتے ہیں۔