رائل چینلجرز کے ساتھی پلیئر نے ویرات کوہلی کی انگلی پر دانت کاٹ لیا

آئی پی ایل فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلورو کے جواں سال پلیئر نے اپنے سینئر پلئر اور بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی انگلی پر دانت کاٹ لیا۔ بھارت میں زیادہ تر نوجوان کرکٹر ویرات کوہلی کے آس پاس ہونے پر ہچکچاتے ہیں لیکن رائل چیلنجرز بنگلورو کے سواستیک چکارا ایسے پلیئر نہیں ہیں، 20 سالہ … رائل چینلجرز کے ساتھی پلیئر نے ویرات کوہلی کی انگلی پر دانت کاٹ لیا پڑھنا جاری رکھیں