پھٹے جوتوں سے پیرس اولمپکس تک کا سفر، ارشد ندیم کے عزم کی داستان

ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ان کی پھٹے جوتوں کے ساتھ اولمپکس تک کا سفر عزم وہمت کی داستان ہے۔ صادق ہوں اگر جذبے تو ملتی ہیں مرادیں۔ اس قول کو درست ثابت کیا پاکستان کی شان جیولن تھروور … پھٹے جوتوں سے پیرس اولمپکس تک کا سفر، ارشد ندیم کے عزم کی داستان پڑھنا جاری رکھیں