محرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد : محرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جس میں اند نظر آنےیا نہ آنے کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل 26 جون کو کوئٹہ میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال … محرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا پڑھنا جاری رکھیں