ویڈیو: اسرائیلی فوج نے کار میں بیٹھی فلسطینی بچی کو شہید کر دیا

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی بچی کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے وسطی مغربی کنارے میں ایک کار کی پچھلی سیٹ پر بیٹھی چار سالہ فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کیا تھا۔ ڈیفنس فار چلڈرن انٹرنیشنل – فلسطین (DCIP) کی جمع کردہ دستاویزات … ویڈیو: اسرائیلی فوج نے کار میں بیٹھی فلسطینی بچی کو شہید کر دیا پڑھنا جاری رکھیں